شام میں روسی بمباری میں 34 شہری ہلاک درجنوں زخمی

بمباری دیر الزور شہر کے قریب کی گئی، مرنے والوں میں 9 بچے بھی شامل

بمباری دیر الزور شہر کے قریب کی گئی، مرنے والوں میں 9 بچے بھی شامل۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل

شامی شہر دیر الزور کے قریب روسی بمباری کے نتیجے میں 34 شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔


خبر ایجنسی کے مطابق روسی جنگی طیاروں نے دریائے فرات میں کشتی میں جانیوالے 40 سے زائد کشتیوں کو نشانہ بنایا۔ کئی لاشیں دریا سے مل گئی ہیں، مرنیوالوں میں 9 بچے بھی شامل ہیں۔
Load Next Story