ڈاکٹر سیدنا محمد برہان الدین پر محمود خاورکی کتاب شائع ہوگئی

کتاب میں بوہرہ برادری کے تاریخی واقعات ، ڈاکٹر سیدنا محمد برہان الدین کی سوانح حیات پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔

کتاب میں بوہرہ برادری کے تاریخی واقعات ، ڈاکٹر سیدنا محمد برہان الدین کی سوانح حیات پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔. فوٹو: فائل

دائودی بوہرہ برادری کے قائد اور روحانی پیشوا ڈاکٹر سیدنا محمد برہان الدین کی شخصیت، زندگی کے اہم واقعات، خدمات، بوہرہ برادری کی تاریخ پر مبنی کتاب ''ڈاکٹر سیدنا محمد برہان الدین'' پیرامائونٹ پبلشنگ انٹرپرائزز نے شائع کردی.


کتاب سید محمود خاور نے تحریر کی ہے جبکہ ترجمہ ہادی رضوی نے کیا ہے،دیباچہ ڈاکٹر پیرزادہ قاسم رضا صدیقی نے لکھا ہے، کتاب میں بوہرہ برادری کے تاریخی واقعات ، ڈاکٹر سیدنا محمد برہان الدین کی سوانح حیات پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔
Load Next Story