ایل پی جی15 روپے فی کلوسستی ہوگئی
گھریلوسلنڈر 170اور کمرشل سلنڈر 650روپے سستا ہو گیا ہے, اعلامیہ
مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی15 روپے فی کلوسستی کردی ہے۔
ڈسٹری بیوٹر ز ایسوسی ایشن کی طرف سے جمعرات کوجاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گھریلوسلنڈر 170اور کمرشل سلنڈر 650روپے سستا ہو گیا ہے۔ کراچی،حیدرآبادمیں 115روپے کلو،گھریلو سلنڈر 1330روپے ،صادق آباد ،رحیم یار خان، بہاولپور، ملتان، ڈیرہ غازی خان اورساہیوال120روپے کلو ،گھریلو سلنڈر 1390 روپے، لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ،فیصل آباد ،سرگودھا، جہلم،گجرات125روپے کلو،گھریلو سلنڈر 1450 روپے، اسلام آباد ،راولپنڈی،مری130روپے کلو،گھریلو سلنڈر 1510روپے جبکہ گلگت ،فاٹا، آزاد جموں وکشمیرمیں 135روپے کلو اور گھریلو سلنڈر1570روپے کا ہوگیا ہے۔چند روزمیں قیمتوںمیں مزید کمی کا امکان ہے۔