ایف بی آرمیں بڑے پیمانے پراکھاڑپچھاڑ 100افسرتبدیل
کمشنرز،ڈائریکٹرز،چیفس،ایڈیشنل ڈائریکٹرز،سیکریٹریز،ڈپٹی کمشنرز،اسسٹنٹ کمشنرزشامل
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) اور اس کے ماتحت اداروں میں افسران کی بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 100سے زائد کمشنرز، ڈائریکٹرز، چیفس، ایڈیشنل ڈائریکٹرز،سیکریٹریز، ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز سمیت دیگر افسران کو تبدیل کردیا گیا ہے۔
اس ضمن میں ایف بی آر کی جانب سے گزشتہ روز باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس میں تبدیل کیے جانے والے افسران میں امتیاز احمد،قیصر محمود، رضوان احمد عرفی،شاہد الحسن چٹھہ،محمد امتیاز احمد کو کمشنر ان لینڈ ریونیواسلام آباد سے ٹرانسفر کمشنر ان لینڈ ریونیو ایک آر ایم ریجینل ٹیکس آفس راولپنڈ لگا دیا گیا۔قیصر محمود کو کمشنر ایچ آر ایم لارج ٹیکس پییر یونٹ لاہور کو کمشنر آئی آر ایل ٹی یو کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ تبدیل کیے جانے والے افسران میں رضوان احمد عرفی کو کمشنر ان لینڈ ریونیو بہاولپور سے کمشنر ان لینڈ ریونیو گوجرانوالہ لگا دیا گیا ہے۔ شاہد الحسن کو کمشنر زون فائیو کارپوریٹ ریجنل ٹیکس آفس لاہور سے کمشنر ان لینڈ ریونیو زون ٹو لارج ٹیکس پییر یونٹ لاہور تعینات کیا گیا ہے۔
امتیاز علی سولنگی کو کمشنر زون فور سے کارپوریٹ ٹیکس آفس کراچی سے کمشنر ان لینڈ ریونیو زون ون لارج ٹیکس پییر یونٹ اسلام آباد، محمد عتیق احمد صدیقی کو ڈائریکٹر ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس ان لینڈ ریونیو فیصل آباد کو آئی آر لاہور کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ زبیر بلال کو کمشنر زونل ٹیکس آفس ملتان کو کمشنر آئی آر زون ملتان کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ امجد فاروق کو کمشنر ان لینڈ ریونیو گوجرانوالہ سے کمشنر ان لینڈ ریونیو ریجینل ٹیکس ٹو لاہور تعینات کیا گیا ہے۔
ظفر اقبال کو کمشنر لارج اسلام آباد دے ریجنل ٹیکس آفس راولپنڈی اور دیگر میں سنبھل آغا، سید شکیل احمد، عاصم، رضوانہ صدیقی، آصف، اشتیاق احمد، محمد دریس، خالد ملک، مقصود جہانگیر، طارق قریشی، شوکت حیات، مسعود، ذوالفقار، ساجد حسین ارشد نواز چیمہ، محی الدین، نعیم حسن، فوزیہ عادل،ڈاکٹر ریاض الرحمٰن خان، ڈر ے مکنون،مسرت اللہ خان،نبی علی پٹھان،رانا وقار علی، ضیاء اللہ خان، عظمٰی منیر،یاسین یوسف خان،سید مناف،علی عدنان خان، شگفتہ زرین، ولی محمد شیخ،اعجاز حسین، سردار ظفر محمود،طلعت محمود،محمد علی،ڈاکٹر بابر چوہان،آفتاب بشیر،نوید احمد،سعیدہ اسلام،کاشف منظور ملک،محمد بلال،محمد ظفر حیدر، محمد ضیا ء الحق،نوید مختار،طارق اقبال،مختیار احمد شر،اظہار احمد،محمد علی خان،صائمہ کنان خان،حسنین احمد حالی،محمد مقصود احمد گورسی، کامران اللہ ،محمد ساجد احمد،سعدیہ افتخار، ناصر خان،سید مشکور علی، حرا نذیر،محمد ھیات خان، کلیم الدین، سید حسن سردار، خالد سُلطان،امین اللہ، لیلہ ملک شیر،عبدالمالک جٹ، سید رومان علی شاہ، خورشید عالم ،حسن بن اظہار، محمد فہیم، کلپنہ، فروہ عابد، منصور وصال، عمران خان، عمیر اکبر سومرو،اسرار احمد چیمہ، رومانہ عالم،محمد علی، اعصام انور کھوکھر،محمد عرفان زبیر،احمد شکیل بابر، پرویز احمد، بینش عروج،روشین حسین سید،اینجل ڈیوڈ،محمد معاذ ظفر، حنین سیف،عدنان جبار، عامر یاسین، عُثمان عظمت بھٹی، شاہدہ نذیر،محمد وارث، غلام مرتضٰی نظامانی، عبدالوہاب ساریہ اور اعجاز شاہ شامل ہیں۔