اسلام آباد کے حکمرانوں کے آئے روز نئے اسکینڈلز سے ہرپاکستانی پریشان ہےشہبازشریف
آصف زرداری ان کے حواری ملکی دولت لوٹنے کے بجائے عوام پر خرچ کرتے تو آج قوم کا یہ حال نہ ہوتا، شہبازشریف
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے حکمرانوں کے آئے روز نئے اسیکنڈلزسے ہرپاکستانی پریشان ہے۔
مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی سے بات کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ علی بابا چالیس چورں کی لوٹ مار نے قوم کا برا حال کردیا ہے, انہوں نے کہا کہ اگرآصف زرداری ان کے حواری ملکی دولت لوٹنے کے بجائے عوام پر خرچ کرتے تو آج قوم کا یہ حال نہ ہوتا،غربت، بے روزگاری اورتوانائی کے بحران کے باعث عوام کی زندگی اجیرن بن کررہ گئی ہے۔