گوادر پورٹ چین کودینے کا حکومتی فیصلہ مناسب نہیں نوازشریف
بلوچستان میں امن و امان کی صورت حال خراب ہوتی جا رہی ہے سدباب کے لئے ٹھوس اقدامات کرنا ہو ں گے۔ طلال اکبر بگٹی
مسلم لیگ(ن) کے صدرنوازشریف نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ چین کودینے کا حکومتی فیصلہ مناسب نہیں اس سے بلوچی عوام میں احساس محرومی بڑھے گا۔
رائے ونڈ میں نواز شریف سے امریکی سینیٹ کمیٹی کے چیئرمین رابرٹ مینڈس اور جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال اکبر بگٹی نے ملاقات کی، اس موقع پر امریکی سفیر، امریکی قونصلیٹ جنرل لاہور، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف، چوہدری نثار علی خان اور سابق سفیر طارق فاطمی بھی موجود تھے، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال اکبر بگٹی نے بھی نواز شریف سے ملاقات کی اور ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کی،اس موقع پر طلال اکبر بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں امن و امان کی صورت حال خراب ہوتی جا رہی ہے سدباب کے لئے ٹھوس اقدامات کرنا ہو ں گے۔