امریکی خاتون اول مشعل اوباما کا ٹی وی شو میں میزبان کے ساتھ رقص

مشعل اوباما کی مہم کا مقصد بچوں میں موٹاپے سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے متعلق آگاہی دینا ہے۔

مشعل اوباما کی مہم کا مقصد بچوں میں موٹاپے سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے متعلق آگاہی دینا ہے۔ فوٹو: وکی پیڈیا


امریکی خاتون اول مشعل اوباما نے امریکا کے ایک ٹی وی شو میں میزبان کے ساتھ رقص کیا۔


امریکی خاتون اول بچوں میں موٹاپے کے خلاف مہم کے سلسلے میں معروف کامیڈین جمی فیلن کے شو میں شریک ہوئیں، میزبان نے خاتون کا روپ دھار کر مشعل اوباما کے ساتھ مزاحیہ ''ماما ڈانس'' کیا، میزبان نے خاتون اول سے سیاست میں آنے سے متعلق سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ وہ کامیڈی شو کی میزبانی کی خواہش مند ہیں، مشعل اوباما کی مہم کا مقصد بچوں میں موٹاپے سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے متعلق آگاہی دینا ہے۔

Load Next Story