سونو سود کرکٹ میچ کے دوران چوٹ لگنے کے باعث اسپتال منتقل
اداکار سونو سود آل راؤنڈڑ کرکٹر بھی ہیں اور وہ اداکار سہیل خان کی ٹيم ممبئی ہیروز کے لئے کھیلتے ہیں۔
BAGHDAD:
اداکار سونو سود دبئی میں سیلیبریٹی کرکٹ لیگ کا میچ کھیلنے کے دوران چوٹ لگنے کے باعث اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق کرکٹ میچ کھیلنے کے دوران سونو سود کی ٹانگ میں فریکچر ہو گیا اور انہیں علاج کے لئے ممبئی کے اسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔ اداکار سونو سود آل راؤنڈڑ کرکٹر بھی ہیں اور وہ اداکار سہیل خان کی ٹيم ممبئی ہیروز کے لئے کھیلتے ہیں۔
ان دنوں سونو ایک تیلیگو فلم اور فلم زنجیر کے ری میک کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ بھارتی اخبار کے مطابق اگر سونو کی ٹانگ کا فیکچر فوری طور پر صحیح نہیں ہوتا تو وہ کچھ دنوں تک کرکٹ نہیں کھیل سکیں گے اور ان کی فلموں کی شوٹنگ بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔