ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کا اتحاد مفاد پرستی پر مبنی ہےمولا بخش چانڈیو
عمران خان کو اقتدار میں آنے کی بہت جلدی ہے، مولا بخش چانڈیو
پیپلزپارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اقتدار میں آنے کی بہت جلدی ہے جبکہ ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کا اتحاد مفاد پرستی پر مبنی ہے۔
حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ امن و امان کے قیام میں قانون نافذ کرنے والے اداروں، حکومت اور سب سے بڑھ کر عوام نے کردار ادا کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو اقتدار میں آنے کی بہت جلدی ہے جب کہ ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کا اتحاد مفاد پرستی پر مبنی ہے، بے نظیر قتل کیس میں حکومت نے اپیل دائر کی ہے جب کہ ہمارا اپنا موقف ہے اور ہم عدالتی فیصلے سے مطمئن نہیں۔