کراچیسپر ہائی وے پر ٹریفک حادثہ5 افراد جاں بحق کئی زخمی

موٹر وے پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر ٹریفک کی روانی کو بحال کردیا۔

موٹر وے پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر ٹریفک کی روانی کو بحال کردیا۔ فوٹو: فائل

سپر ہائی وے نوری آباد کے قریب ٹریفک حادثےمیں 5 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔


کراچی سپرہائی وے پربس اور ٹرک میں تیزرفتاری کے باعث تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور خواتین سمیت کئی زخمی ہوگئے جبکہ ٹریفک حادثےکے بعد سپر ہائی وے پر ٹریفک جام ہوگیا۔

موٹر وے پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر ٹریفک کی روانی کو بحال کردیا جبکہ زخمیوں کوسول اسپتال کراچی منتقل کردیا گیا۔

Recommended Stories

Load Next Story