براہ راست سرمایہ کاری کیلیے ایشیا بحرالکاہل کے 10 بڑے شہروں میں کراچی کا 7واں نمبر
خطے میں کم قیمتوں کے حوالے سے 5 بڑے شہروں میں بھی کراچی کا نمایاں مقام ہے، رپورٹ
NORTH WAZIRISTAN:
ایشیا بحرالکاہل کے خطے کے ممالک میں 10 بڑے شہروں میں کی جانے والی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کے حوالے سے کراچی ساتویں نمبر پر ہے۔
دنیا کے سب سے بڑے ایف ڈی آئی سینٹر آف ایکسی لنس کی ایف ڈی آئی انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق خطے کے 10 بڑے شہروں میں کی جانے والی غیرملکی سرمایہ کاری کے حوالے سے کراچی کا ساتواں نمبر ہے جبکہ جاپانی شہر یوکوہاما، آسٹریلوی شہر نیوکاسل اور اوساکا (جاپان) کو بالترتیب آٹھواں، نواں اور دسواں شہر قرار دیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق خطے میں کم قیمتوں کے حوالے سے 5 بڑے شہروں میں بھی کراچی کا نمایاں مقام ہے۔