لڑنا اور جواب دینا آتا ہے مگر افراتفری کا خدشہ ہے سعد رفیق
سخت تحفظات کے باوجود عدالتی عمل کا حصہ بنے ہوئے ہیں، وفاقی وزیر ریلوے
ISLAMABAD:
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سخت تحفظات کے باوجود عدالتی عمل کا حصہ بنے ہوئے ہیں شاید انصاف مل جائے۔
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ سخت تحفظات کے باوجود عدالتی عمل حصہ بنے ہوئے ہیں شاید انصاف مل جائے تاہم مخالفین کے حسد، رقابت اور انتقام کی وجہ سے پاکستان کو نقصان پہنچ رہا ہے۔
خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پر کوئی مزاحمت نہیں کی گئی تاہم لڑنا اور جواب دینا آتا ہے لیکن اس سے ملک میں افراتفری کا خدشہ ہے۔