جاپانی ویمنزفٹبال ٹیم بھی جان بوجھ کر جیت کیلیے نہ کھیلنے کے الزام کی زد میں آگئی

جاپانی ویمنزفٹبال ٹیم بھی جان بوجھ کر جیت کیلیے نہ کھیلنے کے الزام کی زد میں آگئی

جاپانی ویمنزفٹبال ٹیم بھی جان بوجھ کر جیت کیلیے نہ کھیلنے کے الزام کی زد میں آگئی

KARACHI:
جاپان کی ویمنز فٹبال ٹیم بھی جان بوجھ کر جیت کیلیے نہ کھیلنے کے الزام کی زد میں آگئی،ٹیم کا پہلے رائونڈ کا آخری میچ جنوبی افریقہ کے ساتھ 0-0 سے ڈرا ہوا.

اس کے بعد حریف ٹیم کے کوچز نے اعتراض کیا کہ جاپان نے کارڈف میں ہی فرانس سے کوارٹر فائنل کھیلنے کی وجہ سے یہ چال چلی کیونکہ فتح کی صورت میں اسے گلاسگو کا سفر کرنا پڑتا،

جاپانی ویمنز فٹبال ٹیم کے کوچ نوریو ساساکی نے کہا کہ ہم کبھی میچ ڈرا کرنے کی سوچ کے ساتھ نہیں کھیلے،کبھی یہ ہمارا مقصد رہا نہ ہی کسی پلیئر نے کوئی شکایت کی ہے۔
Load Next Story