سونے کی تولہ قیمتوں میں مزید اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت 52 ہزار 700اور 10گرام 45ہزار 171 ہوگئی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں گزشتہ روز بھی اضافہ ہوا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 8 ڈالر بڑھ کر 1291 ڈالر فی اونس ہونے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی تولہ اور 10گرام قیمتیں بالترتیب 200 اور 171 روپے بلند ہوگئیں جس سے تولہ قیمت 52 ہزار 700اور 10گرام 45ہزار 171 ہوگئی جبکہ چاندی کی تولہ قیمت 10 روپے کے اضافے سے 780 اور 10 گرام 8.57 روپے بڑھ کر 668.57 روپے ہوگئی۔