فیصل آباد میں آپریشن کے بعد خاتون کے پیٹ میں تولیہ رہ گیا
لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے کلینک پر پتھراؤ کر دیا اور اسکے شیشے توڑ دیے، ڈاکٹر کلینک چھوڑ کر فرار ہو گیا۔
KARACHI:
غلام محمد آباد کے پرائیویٹ کلینک میں دوران آپریشن خاتون کے پیٹ میں تولیا رہ گیا جس کے باعث اس کی حالت بگڑ گئی۔
فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد کے پرائیویٹ کلینک میں دوران آپریشن خاتون کے پیٹ میں تولیا رہ جانے کے باعث اس کی حالت بگڑ گئی، خاتون کو جنرل اسپتال منتقل کر دیاگیا۔ لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے کلینک پر پتھراؤ کر دیا اور اسکے شیشے توڑ دیے، ڈاکٹر کلینک چھوڑ کر فرار ہو گیا تاہم پولیس نے رات گئے موقع پر پہنچ کر مظاہرین سے مذاکرات کرکے کارروائی کی یقین دہانی کروائی۔