ہاشم آملا نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ چھین لیا

بھارتی کپتان نے اپنی 26 ویں سنچری166 ویں اننگز میں اسکور کی تھی۔

بھارتی کپتان نے اپنی 26 ویں سنچری166 ویں اننگز میں اسکور کی تھی۔ فوٹو؛ فائل

KARACHI:
جنوبی افریقی اوپنر ہاشم آملا نے ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا۔


ہاشم آملا نے بنگلادیش کے خلاف پہلے ون ڈے میں ناٹ آئوٹ 110 رنز اسکور کیے۔ یہ ان کی 154 ون ڈے اننگز میں 26 ویں سنچری ہے، اس طرح انھوں نے کم اننگز میں 26 سنچریاں مکمل کرنے کا ویرات کوہلی کا ریکارڈ چھین لیا ہے، بھارتی کپتان نے اپنی 26 ویں سنچری166 ویں اننگز میں اسکور کی تھی۔
Load Next Story