اسپیكر نے ضیاء اللہ آفریدی كی نااہلی ریفرنس الیكشن كمیشن كو بھجوادیا
عمران خان نے ضیاء اللہ آفریدی كی نااہلی كے لیے اسپیكر صوبائی اسمبلی كو ریفرنس ارسال كیا تھا
اسپیكر صوبائی اسمبلی اسد قیصر نے سابق وزیر ضیاءاللہ آفریدی كی اسمبلی ركنیت سے نااہلی كے لیے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان كی جانب سے ارسال كردہ ریفرنس الیكشن كمیشن كو بھجوادیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے سابق وزیر معدنیات ضیاء اللہ آفریدی كی پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار كے بعد اسمبلی ركنیت سے ان كی نااہلی كے لیے اسپیكر صوبائی اسمبلی كو ریفرنس ارسال كیا تھا جو اسپیكر نے الیكشن كمیشن كو بھجوادیا ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :پی ٹی آئی کا ضیاء اللہ آفریدی كی نااہلی كا ریفرنس نہ بھجوانے کا فیصلہ
الیكشن كمیشن نے ریفرنس كی وصولی سے قبل ہی پی ٹی آئی چیئرمین كی موصولہ ریفرنس كی بنیاد پر سابق وزیر كی نااہلی كے حوالے سے كارروائی شروع كردی ہے جس میں ایک سماعت بھی ہوچكی ہے۔
یہ بھی پڑھیں :ضیاء اللہ آفریدی كی نااہلی كا ریفرنس نہ بھجوانے کا فیصلہ