18 بھارتی ماہی گیر جیل بھیج دیے گئے
بھارتی ماہی گیر پاکستان کی سمندری حدود میں غیرقانونی طور پر داخل ہوئے تھے
ZURICH:
جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے 18 بھارتی ماہی گیروں کو جیل بھیج دیا۔
تھانہ ڈاکس نے بھارتی ماہی گیروں کو عدالت میں پیش کیا تھا، بھارتی ماہی گیر پاکستان کی سمندری حدود میں غیرقانونی طور پر داخل ہوئے تھے اور میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے انھیں غیرقانونی طور پر مچھلیوں کا شکار کرتے ہوئے گرفتار کیا تھا۔
واضح رہے کہ ملزمان کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے گئے اور تھانہ ڈاکس کے حوالے کیا گیا تھا۔