نیب ترجمان نے توقیر صادق کے پاکستان پہنچنے کی تردید کردی

ذرائع کے مطابق پاکستان میں انٹرپول کے افسرنے نیب کو آگاہ کیا کہ توقیر صادق کو پاکستان پہنچانے میں تاخیر ہو گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان میں انٹرپول کے افسرنے نیب کو آگاہ کیا کہ توقیر صادق کو پاکستان پہنچانے میں تاخیر ہو گئی ہے۔ فوٹو ایکسپریس

نیب ترجمان نے سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کے پاکستان پہنچنے کی تردید کردی۔


ذرائع کے مطابق پاکستان میں انٹرپول کے افسرنے نیب کو آگاہ کیا کہ توقیر صادق کو پاکستان پہنچانے میں تاخیر ہو گئی ہے۔ قبل ازیں ایک نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا تھا کہ توقیر صادق کو پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے پاکستان پہنچا دیا گیا ہے۔

Recommended Stories

Load Next Story