پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان اسلام آباد جاتے ہوئے لاپتہ ہوگئے

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے ان کے لاپتہ ہونے کے واقعہ کا از خود نوٹس لے لیا۔

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے ان کے لاپتہ ہونے کے واقعہ کا از خود نوٹس لے لیا۔ ڈیزائن سدرہ موئز خان

پراسیکیوٹر جنرل بلوچستان اسلام آباد جاتے ہوئے لاپتہ ہوگئے ۔


چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے ان کے لاپتہ ہونے کے واقعہ کا از خود نوٹس لے لیا۔ ٹی وی رپورٹ کے مطابق واسع ترین گذشتہ روز کوئٹہ سے براستہ ژوب اسلام آباد جاتے ہوئے لاپتہ ہو گئے۔ ان سے انکے بیٹے نے ژوب پہنچنے کے بعد فون پر بات بھی کی اس کے بعد رابطہ نہیں ہو سکا۔ ساجد ترین نے الزام عائد کیا ہے کہ بلوچستان حکومت کے اعلیٰ افسران انکے بھائی کے لاپتہ ہونے کا نوٹس نہیں لے رہے۔ چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے از خود نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری، سیکریٹری داخلہ، وفاقی وزارت داخلہ اور کمشنر ژوب کو نوٹس جاری کردیے ہیں ۔

Recommended Stories

Load Next Story