انتخابات سے دو ہفتے قبل اے پی سی سمجھ سے بالاتر ہےعمران خان
حکومت میں شامل تمام جماعتیں ملکی تبائی کی ذمے دار ہیں،کسی سے الائنس نہیں کرینگے
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات سے دو ہفتے قبل اے پی سی کرانا سمجھ سے بالاتر ہے ،پارٹی انتخابات کامیاب رہے۔
منتخب نمائندے 23 مارچ کو مینار پاکستان پر ملکی تاریخ کے سب سے بڑے جلسہ عام میں حلف اٹھائیں گے،الیکشن میں کسی بھی جماعت سے الائنس نہیں کریں گے ،حکومت میں شامل تمام جماعتیں ملکی تبائی کی ذمہ دار ہیں ۔
جمعرات کی شب ایک ٹی وی انٹرویو میں انھوںنے کہاکہ اے پی سی میں شرکت اس لیے نہیں کہ کیونکہ جب الیکشن میں دو ہفتے رہ گئے ہیں تو اب اے پی سی کرانا سمجھ سے بالاتر ہے یہ لوگ پہلے کہاں تھے ۔انھوںنے کہاکہ ہماری پارٹی کی پہلے سے پالیسی رہی ہے کہ دہشتگری کی جنگ ہماری نہیں ہتھیاروں سے کبھی یہ جنگ نہیں جیتی جاسکتی۔