بھارت میں پنچائت کی بزرگ کو اپنا ہی تھوک چاٹنے کی سزا
مذکورہ شخص کوگاؤں کی خواتین سے چپلوں سے بھی پٹوایا گیا
لاہور:
بااثر شخص کے گھرمیں بغیراجازت داخل ہونے کے جرم میں پنچائت نے کو اپنے ہی لعاب کو چاٹنے کی سزا سنائی۔
بھارت کے صوبے بہار کے نالینڈا ضلع میں 54 سالہ مہیش ٹھاکر کو پنچائت نے گاؤں کے با اثرشخص کے گھرمیں مبینہ طور پر بغیر اجازت داخل ہونے کے جرم میں اپنے ہی لعاب کو عوام کے سامنے چاٹنے کی سزا سنائی جب کہ مذکورہ شخص کوگاؤں کی خواتین سے چپلوں سے بھی پٹوایا گیا۔
واقع کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر نالینڈا ڈسٹرکت مجسٹریٹ کی جانب سے واقعے کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت پر ضلعی پولیس نے بااثرشخص سمیت پنچائت کے 8 افراد پر مقدمہ درج کرلیا ہے،پولیس کے مطابق ابھی تک کسی بھی شخص کوگرفتار نہیں کیاگیاہے۔
https://www.youtube.com/watch?time_continue=1&v=Nt5cr07BpOc