ریلوے کے کرایوں میں کمی کا اعلان
پیکیج کے تحت کرایوں میں 800 روپے تک کمی کی گئی ہے
SEOUL:
محکمہ ریلوے نے مین لائن ون پر مسافروں کے لئے کرایوں کے رعایتی پیکج کا اعلان کردیا۔
ترجمان ریلوے کے مطابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایت پر مین لائن ون پر مسافروں کے لئے کرایوں کے رعایتی پیکج کا اعلان کردیا گیا ہے۔
ترجمان محکمہ ریلوے کے مطابق جعفر ایکسپریس اور خیبر میل کا پشاور سے لاہور تک اے سی بزنس کا کرایہ 1740 سے کم کرکے 900 روپے کر دیا گیا ہے جب کہ اٹک سٹی سے لاہور تک کرائے میں 670 روپے کی رعایت کردی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ریل کاروں اور تیز گام کے کرایوں میں بھی کمی کردی گئی ہے۔