جاوید کوڈو کی حکومت سے مالی امداد کی اپیل
شدید مالی مشکلات سے دوچارہونے کے ساتھ بیماربھی ہوں،اداکار
معروف کامیڈین جاوید کوڈو نے وفاقی اورصوبائی حکومت سے مالی امداد کی اپیل کردی۔
جاوید کوڈو نے ''ایکسپریس''سے گفتگوکرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ وفاقی اورصوبائی حکومتیں ان کی مالی مشکلات کودورکرنے کے لیے اقدامات کریں۔ انھوںنے تمام عمر اپنی فنی صلاحیتوں کے بل پرلوگوںکو انٹرٹین کیا، لیکن آج وہ شدید مالی مشکلات سے دوچارہونے کے ساتھ بیماربھی ہیں۔
کامیڈین نے کہا کہ بیماری کے باعث مالی مشکلات میں اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے جبکہ اسپتال میں زیرعلاج ہونے کی وجہ سے کسی قسم کی فنی سرگرمیوں میں بھی حصہ نہیں لے رہا۔