بنگلور ٹیسٹ میں آسٹریلوی کپتان نے کوہلی کے ڈی آر ایس دعوے کو بکواس قرار دیدیا
بعد میں ویرات کوہلی نے دعویٰ کیا تھا کہ آسٹریلوی ٹیم پہلے بھی 2 مرتبہ ایسا کرچکی ہے۔
آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے بنگلور ٹیسٹ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ڈی آر ایس دعوے کو بکواس قرار دے دیا۔
اسٹیون اسمتھ نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی کا ڈی آر ایس کا دعویٰ بکواس تھا۔ ٹیسٹ میچ میں کینگروز کی پوزیشن بہتر تھی تاہم اپنے خلاف ایل بی ڈبلیو کے فیصلے پر ریویو لینے سے قبل اسمتھ نے ڈریسنگ روم کی طرف دیکھا تھا، قوانین کے تحت ریویو کیلیے گراؤنڈ سے باہر رہنمائی طلب کرنا ممنوع ہے، بعد میں ویرات کوہلی نے دعویٰ کیا تھا کہ آسٹریلوی ٹیم پہلے بھی 2 مرتبہ ایسا کرچکی ہے۔