مریخ پر بھیجی گئی روبوٹک گاڑی ’’کیورسٹی‘‘ میں خرابی پیدا ہوگئی

بجلی کے نظام میں خرابی کے باعث کیورسٹی کا کمپیوٹر سسٹم کام نہیں کررہا ہے،سائنسدان.

بجلی کے نظام میں خرابی کے باعث کیورسٹی کا کمپیوٹر سسٹم کام نہیں کررہا ہے،سائنسدان.

لاہور:

مریخ پر بھیجی گئی روبوٹک گاڑی ''کیورسٹی'' میں خرابی پیدا ہوگئی، سائنسدان سر جوڑکرمسئلہ حل کرنےمیں لگ گئے۔


ناساکی مریخ پربھیجی گئی گاڑی کیورسٹی کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی ہوگئی ہے جس کی وجہ سے معلومات کا سلسلہ رک گیا، ناسا کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ بجلی کے نظام میں خرابی کے باعث کیورسٹی کا کمپیوٹر سسٹم کام نہیں کررہا ہےتاہم بیک اپ سسٹم کے ذریعے معمول کے آپریشن جاری ہیں۔

Load Next Story