یورپی ممالک نے طالبان سے مذاکرات کی حمایت کردی
دوست ملک کی منعقدہ بریفنگ میں مولانافضل الرحمٰن نے یورپی سفیروں کو بریف کیا.
طالبان سے مذاکرات کے لیے گرینڈ قبائلی جرگے میں توسیع پر مشاورت شروع کردی گئی ہے۔
جرگے میں جماعت اسلامی اور دیگر جماعتوں کے عمائدین کوشامل کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق یورپی ممالک نے بھی قیام امن کی کوششوں کی حمایت کردی ہے۔ پاکستان کے ایک دوست ملک کی طرف سے منعقدہ بریفنگ میں مولانا فضل الرحمٰن نے یورپی ممالک کے سفیروں کو فاٹا کے امور پر بریفنگ دی تھی۔
ذرائع کے مطابق گورنرخیبرپختونخوا انجینئر شوکت اللہ قومی قیادت اور جرگے کی تجاویز پر دفاعی اداروں کو اعتماد میں لیں گے اور مشترکہ امن روڈمیپ کا طریقہ کار طے کیا جائے گا۔