محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا انگلینڈ میں بائیو مکینک ٹیسٹ ہو گیا

محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا انگلینڈ میں بائیو مکینک ٹیسٹ ہو گیا۔
قومی کرکٹر آل راؤنڈر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا انگلینڈ میں بائیو مکینک ٹیسٹ ہوگیا۔اس موقع پر ایک کنسلٹنٹ بھی آل راؤنڈر کے ہمراہ تھے۔ آئی سی سی 2 ہفتے میں بولنگ ایکشن کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دے گی، محمد حفیظ کلیئرنس پانے میں کامیاب ہو گئے تو انٹرنیشنل کرکٹ میں بولنگ جاری رکھ سکیں گے۔
واضح رہے کہ ابوظبی میں سری لنکا سے تیسرے ون ڈے کے دوران امپائر نے حفیظ کے بولنگ ایکشن پر شکوک کا اظہار کرتے ہوئے آئی سی سی کو رپورٹ کر دی تھی، بولنگ ایکشن کی وجہ سے وہ پہلے بھی ایک بار پابندی کی زد میں آ چکے ہیں۔