وینکٹ لکشمن کا دھونی کو ٹی20 چھوڑنے کا مشورہ

دھونی کو ٹی 20 فارمیٹ میں نوجوانوں کو موقع دینا چاہیے، سابق بھارتی بیٹسمین

دھونی کو ٹی 20 فارمیٹ میں نوجوانوں کو موقع دینا چاہیے، سابق بھارتی بیٹسمین۔ فوٹو : فائل

سابق بھارتی بیٹسمین وینکٹ لکشمن نے دھونی کو مشورہ دیاکہ وہ ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میں اپنی جگہ نوجوان پلیئرز کیلیے خالی کردیں۔


وینکٹ لکشمن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میرے خیال میں اب یہ وقت آگیا ہے جب دھونی کو ٹی 20 فارمیٹ میں نوجوانوں کو موقع دینا چاہیے، جس سے انھیں بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کا اعتماد حاصل ہوپائے گا۔ البتہ ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں میں بدستور بھارت کی نمائندگی کرتے رہیں۔
Load Next Story