امیتابھ اور شاہ رخ ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آئیں گے

فلم کو امیتابھ بچن کے اے بی سی ایل اورشاہ رخ خان کا ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ مشترکہ طور پر پروڈیوس کرینگے۔

فلم کو امیتابھ بچن کے اے بی سی ایل اورشاہ رخ خان کا ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ مشترکہ طور پر پروڈیوس کرینگے۔ فوٹو: فائل

بالی ووڈ کو محبتیں،پہیلی،کبھی الواداع نہ کہنا،ویر زارا ،'کبھی خوشی کبھی غم' اور بھوت ناتھ جیسی کامیاب فلمیں دینے والی امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان کی جوڑی ایک بار پھر ہدایتکار آر بالکی کی فلم میں ساتھ نظر آئینگے۔


فلم کو امیتابھ بچن کے اے بی سی ایل اورشاہ رخ خان کا ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ مشترکہ طور پر پروڈیوس کرینگے۔
Load Next Story