ماسکو ملزم نے میوزک کمپنی کے ڈائریکٹر پر تیزاب پھیکنے کا اعتراف کر لیا
پولیس کے مطابق مبینہ ماسٹر مائنڈ ڈانسر پیول اور ایک ار شخص کو منگل کو حراست میں لیا گیا تھا۔
ماسکو میں پولیس کا کہنا ہے کہ بولشوئی بیلے کے ایک مرکزی رقاص اور دیگر دو افراد نے کمپنی کے آرٹسٹک ڈائریکٹر پر تیزاب سے حملہ کرنے کا اعتراف کیا ہے۔