پی ٹی اے میں چیئرمین اورممبران کی تعیناتی کی درخواست مسترد
نگراں سیٹ اپ تک انتظارکی ہدایت، 16مارچ کے بعداجازت سے متعلق سوچاجائیگا
الیکشن کمیشن نے پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) میں چیئرمین اورممبران کی تعیناتی کیلیے درخواست کومسترد کرتے ہوئے نگران سیٹ اپ تک انتظارکرنے کی ہدایت کردی۔
بدھ کو باوثوق ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے الیکشن کمیشن کوخط لکھ کرچیئرمین اورممبران کی تعیناتی کیلیے اجازت چاہی جس پرالیکشن کمیشن نے اسے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی اے 16مارچ تک انتظارکرے۔
اسکے بعداجازت دینے یانہ دینے کے بارے میں سوچاجائیگا۔