تازہ ترین 
< >

پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسہ منسوخ کردیا

ویب ڈیسک ہفتہ 6 جولائی 2024

سوچا تھا اجازت لے کر جلسہ کریں گےتاہم ہفتے کی چھٹی کے باعث ہائیکورٹ میں جج موجود نہیں تھے، بیرسٹر گوہر

تبصرے