- جنوبی افریقا کے پاس بھارت سے ٹی20 ورلڈکپ کی شکست کا بدلہ لینے کا موقع
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 2 روز کمی کے بعد قیمت میں اضافہ ہوگیا
- اے پی سی بلانے کا فیصلہ کیا ہے، اپوزیشن جماعتوں کو مذاکرات کرنا چاہئیں ، خواجہ آصف
- تنخواہ نہ ملنے پر سی ای او کو قتل کرنیوالا سافٹ ویئر انجینئر ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- تشدد کا شکار دکان ملازم کی لڑکیوں کیخلاف مقدمے کی درخواست
- مریم نواز کا مزدوروں کو 1224 فلیٹس بلاقیمت دینے، 6 ارب واجبات ادائیگی کا حکم
- وزیراعظم کا 5 اہم وزارتیں اور محکمے ختم کرنے کا فیصلہ
- پشاور میں سی ٹی ڈی کا دہشت گردوں سے مقابلہ، ڈی ایس پی زخمی
- ایجنسیوں کو کال ریکارڈنگ کا اختیار انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، حافظ نعیم
- تحریک طالبان پاکستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے؛ امریکی مؤقف سامنے آگیا
- 'وہاب، عبدالرزاق کی برطرفی! یہ سرجری سمجھ سے باہر ہے' سابق کپتان ناراض
- مظفر آباد؛ مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری، 13 افراد جاں بحق
- شادی شدہ جوڑوں میں علیحدگی کا خمیازہ اکثر بچوں کو بھگتنا پڑتا ہے
- اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی چیلنج
- اسپیس ایکس راکٹ کے ساتھ پہلی بار ترک ساخت سیٹلایٹ لانچ کردی گئی
- بھارت میں تیز رفتار ڈبل ڈیکر بس دودھ کے ٹرک سے ٹکرا گئی، 18 افراد ہلاک
- میڈیکل کالجز کی بھاری فیسوں کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار
- الیکشن کمیشن کی اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 29 ستمبر کو کرانے کی یقین دہانی
- بھارتی ٹیم کا نیا کوچ کون، کتنی تنخواہ لے گا؟ اعلان ہوگیا
- امریکا: کینسر کے مریض میں مکمل سانس کی نالی کا کامیاب ٹرانسپلانٹ
لاہور میں گھریلو تنازع پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
لاہور: سمن آباد کے علاقے رسول پارک میں گھریلو تنازع پر فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس نے کارروائی کے بعد فائرنگ سے ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کو مردہ خانہ منتقل کر دیا، مرنے والوں کی شناخت ندیم، نازیہ اور سرفراز کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمیوں میں عرفان اور رضیہ شامل ہیں۔
ایس پی اقبال ٹاؤن اخلاق الله تارڑ کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق ندیم کی سمن آباد گول چکر کے قریب رہائش پذیر سرفراز کے گھر سال قبل منگنی ہوئی تھی گزشتہ روز ندیم سرفراز کے گھر آیا جہاں جھگڑے کے بعد اس نے فائرنگ کر دی۔
پولیس کے مطابق فائرنگ سے سرفراز موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ عرفان اور 02 خواتین رضیہ اور نازیہ شدید زخمی ہوئیں، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں نازیہ دم توڑ گئی بعدازاں ندیم نے بھی واقعہ کے بعد خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔
اقبال ٹاؤن ڈویژن اخلاق الله تارڑ کے مطابق واقعہ میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے ہیں اور 2 زخمی ہوئے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔