- فیصل واوڈا، مصطفیٰ کمال کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی میرے کہنے پرشروع نہیں ہوئی، جسٹس اطہرمن اللہ
- ٹی 20 فائنل میں جنوبی افریقا کو شکست، بھارت دوسری بار عالمی چیمپئن بن گیا
- کراچی: دو روز سے لاپتہ خاتون اور دو بچوں سمیت 5 لاشیں برآمد
- کراچی میں گرمی سے ہلاکتوں پر ایدھی اور محکمہ صحت کے متضاد دعوے برقرار
- پاکستان کے 41 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز پیر سے ہوگا
- پنجاب اسمبلی میں 11 کھرب 94 ارب سے زائد کے مطالبات زرپرمشتمل ضمنی بجٹ منظور
- کراچی میں پولیس بھی غیر محفوظ، ملزمان نے سب انسپکٹر سے گاڑی چھین لی
- وزیراعظم کا پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل فوری شروع کرنے کا حکم
- حمزہ خان نے انڈر 19 جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
- پنجاب اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
- لیبیا کشتی حادثہ: دو انسانی اسمگلروں کو 17، 17 سال قید
- قومی اقتصادی کونسل نے 19 منصوبوں کی منظوری دے دی
- جائیداد کی منتقلی پر پہلی بار فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد، یکم جولائی سے وصولی ہوگی
- کینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردی
- پودوں پر مبنی گوشت کی متبادل غذائیں قلبی صحت کے لیے مفید
- واٹس ایپ کی ویڈیو پیغامات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائش
- سوشل میڈیا پر منگیتر کو ہراساں کرنے والا ملزم اور اس کا بھائی گرفتار
- سنی اتحاد کونسل کیس: الیکشن کمیشن نے ووٹرز کو بنیادی حق سے محروم کیا، جسٹس اطہر من اللہ
- کراچی میں گرمی 48 ڈگری محسوس، کل سے سمندری ہوائیں چلنے کا امکان
- ٹی 20 فائنل: بارش کے باعث میچ منسوخ ہوا تو کون چیمپئن بنے گا؟
ٹی20 ورلڈکپ سے باہر ہونیوالی قومی ٹیم کے 9 کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے
کراچی: عالمی ٹی 20 کپ کے پہلے مرحلہ ہی میں شکست سے دوچار ہونے والی 15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کے 9 کھلاڑی واپس وطن پہنچ گئے۔
قومی کپتان بابر اعظم اگلے دو سے تین یوم میں واپس پاکستان پہنچ رہے ہیں، قومی ٹیم کے دو کھلاڑی اعظم خان اور حارث روف امریکہ ہی میں رک گئے ہیں جبکہ دیگر تین کرکٹرز محمد عامر، عماد وسیم اور شاداب خان انگلینڈ میں ڈیرے ڈالنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
دبئی کے راستے واپس وطن آنے والوں میں محمد رضوان، فخر زمان، افتخار احمد، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی، محمدعباس آفریدی، عثمان خان، ابرار احمد، اور صائم ایوب شا مل ہیں۔
واضح رہے کہ عاالمی ایونٹ کے پہلے مرحلے میں گروپ اے میں شامل پاکستان نے انتہائی ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا، پہلے میچ میں امریکا کے ہاتھوں 6 رنز کی حیرت انگیز شکست کے بعد دوسرے میچ میں روایتی حریف بھارت سے جیتا ہوا میچ بھی 6 رنز سے ہارگئی۔
قومی ٹیم نے تیسرے میچ میں کینیڈا کو 7 اور پھر چوتھے و آخری میچ میں آئر لینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دی تاہم 4 میچز میں اتنے ہی پوائنٹس جوڑنے والی پاکستان ٹیم سپر ایٹ مرحلہ میں جگہ نہ بنا سکی اور عالمی کپ سے باہر ہوگئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔