- ہائی بلڈ پریشر ادویات سے خواتین میں دل کی بیماری کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
- ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈ؛ پاکستان کی مسلسل دوسری فتح
- بارش اور پھسلن کے باعث موٹروے ایم2 پر بس کو حادثہ، ڈرائیور جاں بحق
- پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال، لاہور میں اکثر پمپس پر کاروبار جاری
- 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس؛ شاہ محمود قریشی انسداد دہشتگردی عدالت میں طلب
- لاہور؛ سرعام اسلحہ لہرانے والے 2 ملزم گرفتار، رائفل سمیت دیگر ہتھیار برآمد
- پاک بنگلادیش ٹیسٹ سیریز؛ ممکنہ شیڈول منظر عام پر
- ٹیٹوز کی سیاہی میں انفیکشن کا سبب بننے والے بیکٹیریا ہوتے ہیں
- سو سالہ افراد کی سب سے بڑی تقریب کا ریکارڈ
- اینڈرائیڈ صارفین پاسورڈ چُرانے والی اِن ایپس سے ہوجائیں ہوشیار!
- مچھلی کا زیادہ استعمال ہمارے لیے کیا نقصان رکھتا ہے؟
- شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پیٹرول پمپس بند، شہریوں کو مشکلات کا سامنا
- برطانیہ عام انتخابات، ووٹنگ کے عمل کے بعد نتائج کا سلسلہ شروع، لیبر پارٹی آگے
- برطانیہ، عام انتخابات کے دوران پولنگ اسٹیشن میں تصویر یا ویڈیو بنانے پر مکمل پابندی عائد رہی
- ووٹ دیا یا نہیں، میں اپنے حلقے کے ہر فرد کی خدمت کروں گا، کیئر اسٹارمر
- 210 ڈومیسٹک کرکٹرز کے کنٹریکٹس ختم کرنے پر غور ہونے لگا
- کاؤنٹی کرکٹ، ٹیم 1 رن کی کمی سے 593 کا ریکارڈ ہدف نہ پاسکی
- "ٹیم میں سرجری پر مخالفت کی آوازیں بلند ہونے لگیں"
- برطانوی عام انتخابات، لیبر پارٹی کے کیئر اسٹارمر نئے وزیر اعظم ہوں گے، برطانوی میڈیا
- اتحاد اُمت
بینک ہالیڈے، تمام مالیاتی ادارے آج عام لین دین کیلیے بند رہیں گے
![(فوٹو: فائل)](https://c.express.pk/2024/07/2659994-bankholiday-1719802556-608-640x480.jpg)
(فوٹو: فائل)
اسلام آباد: آج یکم جولائی کو بینک ہالیڈے کی باعث ملک بھر کے تمام بینک و مالیاتی ادارے عام لین دین کے لیے بند رہیں گے۔
اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیے کے مطابق یکم جولائی 2024 کو بینک ہالیڈے کے باعث تمام بینک، مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک عام لین دین کے لیے بند رہیں گے۔
اس روز تمام مالیاتی ادارے اپنے اکاؤنٹس کلوز کریں گے، جس کے لیے تمام ملازمین حسب معمول حاضر ہوں گے مگر کوئی پبلک ڈیلنگ نہیں ہو گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔