- غزہ میں جنگ بندی معاہدہ 3 ہفتوں میں ہونے کا امکان
- کراچی؛ پولیس مقابلوں میں لیاری گینگ وار کارندے سمیت 3 ملزمان گرفتار
- وکٹری پریڈ؛ کھلاڑیوں کے استقبال کیلئے ممبئی کی سڑکوں پر ہجوم اُمڈ آیا
- نشان حیدر کیپٹن کرنل شیر خان کا 25واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے
- لاہور؛ بھائی کے قاتل کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل
- جمہوریت کا گلا گھونٹا، لوگوں کی آواز بند کی جارہی ہے، یاسمین راشد
- کورونا وبا کے دوران وہیل مچھلیاں بہت پرسکون تھیں، تحقیق
- ہائی بلڈ پریشر ادویات سے خواتین میں دل کی بیماری کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
- ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈ؛ پاکستان کی مسلسل دوسری فتح
- بارش اور پھسلن کے باعث موٹروے ایم2 پر بس کو حادثہ، ڈرائیور جاں بحق
- پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال، لاہور میں اکثر پمپس پر کاروبار جاری
- 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس؛ شاہ محمود قریشی انسداد دہشتگردی عدالت میں طلب
- لاہور؛ سرعام اسلحہ لہرانے والے 2 ملزم گرفتار، رائفل سمیت دیگر ہتھیار برآمد
- پاک بنگلادیش ٹیسٹ سیریز؛ ممکنہ شیڈول منظر عام پر
- ٹیٹوز کی سیاہی میں انفیکشن کا سبب بننے والے بیکٹیریا ہوتے ہیں
- سو سالہ افراد کی سب سے بڑی تقریب کا ریکارڈ
- اینڈرائیڈ صارفین پاسورڈ چُرانے والی اِن ایپس سے ہوجائیں ہوشیار!
- مچھلی کا زیادہ استعمال ہمارے لیے کیا نقصان رکھتا ہے؟
- شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پیٹرول پمپس بند، شہریوں کو مشکلات کا سامنا
- برطانیہ عام انتخابات، ووٹنگ کے عمل کے بعد نتائج کا سلسلہ شروع، لیبر پارٹی آگے
شرجیل انعام میمن کا ڈاکٹرعارف علوی کے ٹویٹ پر ردعمل سامنے آ گیا
![(فوٹو: ویب ڈیسک ایکسپریس)](https://c.express.pk/2024/07/2659998-sharjeeinammemondrarifalvi-1719804756-558-640x480.jpg)
(فوٹو: ویب ڈیسک ایکسپریس)
![](https://c.express.pk/2024/07/sharjeel-inam-memon-1719804995.jpg)
![(فوٹو: ویب ڈیسک ایکسپریس)](https://c.express.pk/2024/07/2659998-sharjeeinammemondrarifalvi-1719804756-558-160x120.jpg)
کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ڈاکٹر عارف علوی کے ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے ایک ٹویٹ کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شرجیل انعما میمن نے اپنے جوابی ٹوئٹ میں کہا کہ ڈاکٹر علوی، سندھ حکومت نے سیلاب زدگان کے لیے سندھ پیپلز ہاؤسنگ کے عظیم مقصد کی حمایت میں پاکستان کی پہلی نیلامی کا انعقاد کیا۔
سینئر وزیر کا کہنا تھا کہ نیلامی میں 2251 مکانات کی تعمیر کے لیے فنڈز اکٹھے کیے گئے۔
ڈاکٹر عارف علوی کو مخاطب کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کیا آپ ایمانداری سے واضح کر سکتے ہیں کہ آپ کے لیڈر عمران خان نے سیلاب زدگان کے لیے جمع کیے گئے 5 ارب سے کتنے خاندانوں کی مدد کی؟
ایسا لگتا ہے کہ تمام فنڈز پاکستان کے اداروں کے خلاف سوشل میڈیا مہم میں صرف ہو گئے ہیں، جو ضرورت مندوں کی مدد کرنے کے بجائے افراتفری پھیلا رہے ہیں۔
شرجیل انعام میمن نے مزید کہا کہ عمران خان نے چیریٹی فنڈز کو رئیل اسٹیٹ وینچرز میں موڑ دیا ہے، اب وہ منی لانڈرنگ اور غیر ملکی فنڈنگ کے مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔