- ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ انتقال کر گئیں
- بجلی کے شعبہ کا گردشی قرضہ مئی تک 2655 ارب روپے رہا، کابینہ کمیٹی برائے توانائی
- خلائی مخلوق سے رابطہ، مریخ پر جنگ، مستقبل کے حوالے سے بابا وانگا کی پیش گوئیاں
- نیول انجنیئرنگ کالج کے طلبا نے پاکستان کی پہلی اربن الیکٹریکل کار تیار کرلی
- پرویز خٹک نے عمران خان کیخلاف گواہی دی تو صوبے میں رہنے نہیں دیں گے، گنڈا پور
- میٹا کے زیر اہتمام ذمہ دارانہ مواد کی تخلیق کیلئے کراچی میں ایونٹ کاانعقاد
- اسلام آباد: سیکیورٹی خدشات کے باعث تحریک انصاف کے جلسے کی اجازت منسوخ
- 'عزم استحکام' پر تنقید پرتشویش، ڈیجیٹل دہشت گردی ریاستی اداروں کے خلاف سازش ہے، کورکمانڈرز کانفرنس
- نقیب اللہ قتل کیس کے گواہ ملزمان سے خوفزدہ، عدالت میں پیش نہیں ہوئے
- کراچی کے دو ٹاؤنز کے افسران کرپشن کے الزام میں تحقیقاتی اداروں کے ریڈار پر آگئے
- سوئی سدرن نے عدم ادائیگی پراسٹیل ملز کو گیس کی فراہمی منقطع کردی
- انٹرکے امتحانات کا دوسرا مرحلہ 8 جولائی سے شروع ہوگا
- این ڈی ایم اے کی پشاور اور پنجاب کے بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کی وارننگ
- شہزادہ ولیم کا برطانیہ کی سڑکوں پر الیکٹرک اسکوٹی پر مٹر گشت
- کراچی کے شہریوں کیلیے اچھی خبر، کے الیکٹرک نے بجلی سستی کردی
- تمام سہولتیں ہم خود خریدتے ہیں تو ٹیکس کے بدلے ہمیں کیا مل رہا ہے؟ تنخواہ دار طبقے کا احتجاج
- پیٹرولیم ڈیلرز کا ہڑتال فوری طور پر مؤخر کرنے کا اعلان
- ’تبدیلی‘ کے خواہشمند برطانیہ کے نامزد وزیراعظم کیئر اسٹارمر کون ہیں؟
- شہری نے اہلیہ سے جھگڑے اور مالی پریشانی کے سبب خودکشی کرلی
- ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن کے اخراجات ملینڈا گیٹس فاﺅنڈیشن نے اٹھائے، وفاقی وزیر
مدینہ منورہ سے اسلام آباد کی حج پرواز 12 گھنٹے تاخیر کا شکار
![انتظامیہہ اگلی فلائٹ سے بھیجنے کی تسلیاں دے رہی ہے،مسافر:فوٹو:فائل](https://c.express.pk/2024/07/2660121-hajix-1719818633-480-640x480.jpg)
انتظامیہہ اگلی فلائٹ سے بھیجنے کی تسلیاں دے رہی ہے،مسافر:فوٹو:فائل
اسلام آباد: مدینہ منورہ سے اسلام آباد کی نجی ائیرلائن کی پرواز 12 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئی۔
نجی ائیر لائن کی پرواز ای آر 902 کو گزشتہ رات 11 بجے مدینہ منورہ سے اسلام آباد پہنچنا تھا۔ پرواز میں تاخیر سے مدینہ ائیرپورٹ پر پھنسے حجاج کو پریشانی اور اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔ مسافروں نے ائیر لائن انتظامیہ اور اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔
مسافروں نے وزرات مذہبی امور کے عدم تعاون کا شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ کل 4 بجے ہوٹل سے بس میں بیٹھا کر روانہ کیا گیا لیکن تاحال فلائٹ کا کچھ پتہ نہیں۔ نجی ایئرلائن کا عملہ مسافروں کو دستیاب فلائٹ سے پاکستان روانہ کرنے کی تسلیاں دے رہا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔