- ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ انتقال کر گئیں
- بجلی کے شعبہ کا گردشی قرضہ مئی تک 2655 ارب روپے رہا، کابینہ کمیٹی برائے توانائی
- خلائی مخلوق سے رابطہ، مریخ پر جنگ، مستقبل کے حوالے سے بابا وانگا کی پیش گوئیاں
- نیول انجنیئرنگ کالج کے طلبا نے پاکستان کی پہلی اربن الیکٹریکل کار تیار کرلی
- پرویز خٹک نے عمران خان کیخلاف گواہی دی تو صوبے میں رہنے نہیں دیں گے، گنڈا پور
- میٹا کے زیر اہتمام ذمہ دارانہ مواد کی تخلیق کیلئے کراچی میں ایونٹ کاانعقاد
- اسلام آباد: سیکیورٹی خدشات کے باعث تحریک انصاف کے جلسے کی اجازت منسوخ
- 'عزم استحکام' پر تنقید پرتشویش، ڈیجیٹل دہشت گردی ریاستی اداروں کے خلاف سازش ہے، کورکمانڈرز کانفرنس
- نقیب اللہ قتل کیس کے گواہ ملزمان سے خوفزدہ، عدالت میں پیش نہیں ہوئے
- کراچی کے دو ٹاؤنز کے افسران کرپشن کے الزام میں تحقیقاتی اداروں کے ریڈار پر آگئے
- سوئی سدرن نے عدم ادائیگی پراسٹیل ملز کو گیس کی فراہمی منقطع کردی
- انٹرکے امتحانات کا دوسرا مرحلہ 8 جولائی سے شروع ہوگا
- این ڈی ایم اے کی پشاور اور پنجاب کے بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کی وارننگ
- شہزادہ ولیم کا برطانیہ کی سڑکوں پر الیکٹرک اسکوٹی پر مٹر گشت
- کراچی کے شہریوں کیلیے اچھی خبر، کے الیکٹرک نے بجلی سستی کردی
- تمام سہولتیں ہم خود خریدتے ہیں تو ٹیکس کے بدلے ہمیں کیا مل رہا ہے؟ تنخواہ دار طبقے کا احتجاج
- پیٹرولیم ڈیلرز کا ہڑتال فوری طور پر مؤخر کرنے کا اعلان
- ’تبدیلی‘ کے خواہشمند برطانیہ کے نامزد وزیراعظم کیئر اسٹارمر کون ہیں؟
- شہری نے اہلیہ سے جھگڑے اور مالی پریشانی کے سبب خودکشی کرلی
- ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن کے اخراجات ملینڈا گیٹس فاﺅنڈیشن نے اٹھائے، وفاقی وزیر
دبئی کے پرتعیش ہوٹل کی بالکونی میں کپڑے سکھارہی خاتون کی ویڈیو وائرل
![[فائل-فوٹو]](https://c.express.pk/2024/07/2660139-untitled-1719824359-345-640x480.png)
[فائل-فوٹو]
سوشل میڈیا پر دبئی کی ایک ویڈیو کافی وائرل ہورہی ہے جس میں دبئی کے ایک انتہائی پرتعیش ہوٹل کی بالکونی میں خاتون کپڑے خشک کرتے دکھائی دے رہی ہیں۔
پلاوی وینکتیش نامی سوشل میڈیا صارف نے دبئی کے پرتعیش ترین ہوٹلوں میں سے ایک ’ایٹلانٹس دی پام ہوٹل کی بالکونی میں اپنی والدہ کی ویڈیو ریکارڈ کی جس میں وہ ہوٹل کے کمرے کی بالکونی میں کپڑوں کو سکھانے کیلئے لٹکا رہی ہیں۔
شیئر کرنے کے بعد سے اس ویڈیو پر ہزاروں تبصرے اور لائکس آچکے ہیں جس میں کچھ صارفین نے بھارتی خاتون کی تعریف کی تو کچھ نے تنقید۔
ویڈیو پر ہوٹل انتظامیہ کی طرف سے بھی کمنٹ کیا گیا۔ انتظامیہ نے ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے، ’ماں کی ذمہ داریاں، ہمیں امید ہے کہ آپ نے اپنے قیام سے لطف اٹھایا۔ تبصرے میں ایک تالی والا ایموجی بھی شامل کیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔