- میٹا کے زیر اہتمام ذمہ دارانہ مواد کی تخلیق کیلئے کراچی میں ایونٹ کاانعقاد
- اسلام آباد: سیکیورٹی خدشات کے باعث تحریک انصاف کے جلسے کی اجازت منسوخ
- 'عزم استحکام' پر تنقید پرتشویش، ڈیجیٹل دہشت گردی ریاستی اداروں کے خلاف سازش ہے، کورکمانڈرز کانفرنس
- نقیب اللہ قتل کیس کے گواہ ملزمان سے خوفزدہ، عدالت میں پیش نہیں ہوئے
- کراچی کے دو ٹاؤنز کے افسران کرپشن کے الزام میں تحقیقاتی اداروں کے ریڈار پر آگئے
- سوئی سدرن نے عدم ادائیگی پراسٹیل ملز کو گیس کی فراہمی منقطع کردی
- انٹرکے امتحانات کا دوسرا مرحلہ 8 جولائی سے شروع ہوگا
- این ڈی ایم اے کی پشاور اور پنجاب کے بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کی وارننگ
- شہزادہ ولیم کا برطانیہ کی سڑکوں پر الیکٹرک اسکوٹی پر مٹر گشت
- کراچی کے شہریوں کیلیے اچھی خبر، کے الیکٹرک نے بجلی سستی کردی
- تمام سہولتیں ہم خود خریدتے ہیں تو ٹیکس کے بدلے ہمیں کیا مل رہا ہے؟ تنخواہ دار طبقے کا احتجاج
- پیٹرولیم ڈیلرز کا ہڑتال فوری طور پر مؤخر کرنے کا اعلان
- ’تبدیلی‘ کے خواہشمند برطانیہ کے نامزد وزیراعظم کیئر اسٹارمر کون ہیں؟
- شہری نے اہلیہ سے جھگڑے اور مالی پریشانی کے سبب خودکشی کرلی
- ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن کے اخراجات ملینڈا گیٹس فاﺅنڈیشن نے اٹھائے، وفاقی وزیر
- کراچی: پی ٹی آئی رہنماوں پر ہنگامہ آرائی کی فرد جرم عائد
- انٹربینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں نرخ بڑھ گئے
- بجلی مزید مہنگی، فی یونٹ 3 روپے 32 پیسے اضافہ
- اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس پر مستحکم
- پیپلزپارٹی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کر کے بلوچستان کا مسئلہ بھی اٹھائے گی، بلاول بھٹو
عوام کو ملازمتوں سے محروم کرنے کی کوشش کو ایم کیوایم فتح تصور کررہی ہے، مئیر کراچی
![ایم کیو ایم نے ہمیشہ شہریوں کے حقوق کا سواد کیا، مئیر کراچی:فوٹو:فائل](https://c.express.pk/2024/07/2660153-wahabx-1719822204-905-640x480.jpg)
ایم کیو ایم نے ہمیشہ شہریوں کے حقوق کا سواد کیا، مئیر کراچی:فوٹو:فائل
کراچی: مئیر کراچی مرتضٰی وہاب کا کہنا ہے کہ صوبے کے عوام کو ملازمتوں سے محروم کرنے کی کوشش کو ایم کیو ایم اپنی فتح تصور کر رہی ہے۔
میئر کراچی و ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے ایم کیو ایم کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا کہ ایم کیو ایم نے ہمیشہ شہریوں کے حقوق کا سودا کیا۔ ایم کیو ایم اپنے آپس کے اختلافات سے تنگ آکر الزام تراشی کی سیاست کررہی ہے۔ ایم کیو ایم کی مثال “جس تھالی میں کھائے اسی میں چھید کرنے ” والی ہے۔ کراچی میں جب جب بوری بند لاشوں کی بات ہوگی وہاں ایم کیو ایم کا ضرور ذکر ہوگا۔
مرتضٰی وہاب کا مزید کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوام کو میرٹ پر ملازمتیں فراہم کیں۔ پیپلزپارٹی روزگار دیتی ہے چھینتی نہیں۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو پر بات کرنے سے ایم کیو ایم کے بونے رہنماؤں کا قد کبھی نہیں بڑھے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔