- گنڈاپور غیرذمہ دار شخص ہے، بتانا ہوگا یہ ڈراما کیوں رچایا گیا، وفاقی وزیراطلاعات
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز کی اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست
- پولیس نے چھاپہ مارا تو تب گنڈا پور نکل گئے تھے، وزیرداخلہ
- 24 گھنٹوں سے غائب وزیراعلیٰ علی امین اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچ گئے
- پی ٹی آئی کے احتجاج میں سرکاری وسائل کے استعمال کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل
- کراچی میں جماعت اسلامی کا الاقصیٰ ملین مارچ، اہل غزہ و لبنان سے اظہار یکجہتی
- ننکانہ صاحب؛ زمین کے تنازع پر فائرنگ، دو افراد قتل تین زخمی
- پاکستانی طلبا نے ہوا کی نمی سے پینے کا پانی نکالنے والی مشین تیار کرلی
- کراچی: کار نے موٹرسائیکل سوار فیملی کو کچل دیا، باپ جاں بحق، بیٹی اور اہلیہ زخمی
- خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس، وزیراعلیٰ گنڈاپور کی گمشدگی کی قرارداد منظور
- حماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرے
- صدرمملکت کی لیفٹننٹ کرنل محمد علی شہید کے گھر آمد، ‘قوم اپنے شہدا کو فراموش نہیں کرے گی’
- لاہور میں خواتین اور بچوں کا اہل غزہ سے اظہار یکجہتی
- غزہ پر اسرائیلی حملوں کا سال مکمل؛ دنیا بھر میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے
- پنجاب میں مہمان پرندوں کا غیرقانونی شکارعروج پرپہنچ گیا،31 شکاری گرفتار
- منی پور میں نسلی فسادات؛ مودی سرکاری کی آشیرباد کے ثبوت مل گئے
- مشرق وسطیٰ پر حکومت کی آل پارٹیز کانفرنس کل ایوان صدر میں ہوگی
- ڈونلڈ ٹرمپ اور جوبائیڈن کے ایک دوسرے پر تنقید کے وار
- مجوزہ آئینی ترمیم کی مخالفت کا حق محفوظ رکھتے ہیں، خالد مقبول
- اسرائیل میں بس اسٹیشن پر حملہ کرنے والے شہید فلسطینی کی شناخت ہوگئی
عالیہ بھٹ کی نئی جاسوسی تھرلر فلم کا نام سامنے آگیا
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اداکارہ عالیہ بھٹ کی یش راج فلمز کے ساتھ نئی جاسوسی فلم کا نام سامنے آگیا ہے۔
سوشل میڈیا پر اداکارہ نے ایک ٹیزر جاری کیا ہے جس میں فلم کا نام ’الفا‘ نظر آتا ہے جبکہ فلم میں شاروری واگھ ان کے ساتھ کردار نبھائیں گی۔
دونوں اداکارائیں جاسوسی مشن پر ممبئی کے بعد برطانیہ جائیں گی اور شائقین کو ایکشن سے بھرپور مناظر دیکھنے کو ملیں گے۔
یہ بھی پڑھیں : عالیہ بھٹ کی یش راج فلمز کے ساتھ نئی جاسوسی فلم کا آغاز رواں برس ہوگا
یش راج فلمز کے زیر تحت متعدد جاسوسی بلاک بسٹرز بن چکی ہیں جس میں ٹائیگر سیریز، وار سیریز اور اب پٹھان سیریز بھی شروع ہوئی ہے۔
فلم میں ایکشن مناظر کو فلمانے کیلئے اداکارہ نے دو مہینے تک ماہرین سے تربیت حاصل کی اور فلم کی شوٹنگ کا آغاز کردیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : عالیہ بھٹ ایک بار پھر ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا شکار بن گئیں
جاسوسی کے عالمی مشن پر عالیہ بھٹ اور شاروری واگھ کو برطانیہ میں انیل کپور کی معاونت ملے گی اور وہ ان کے نگران کا کردار نبھائیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔