- لاہور؛ کالج میں مبینہ طور پر پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ مرتب
- پی ٹی آئی رہنماؤں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی
- اپوزیشن راضی نہ ہوئی تو حکومت کو دو تہائی اکثریت کر کے دکھاؤں گا، بلاول
- چھاتی کا سرطان صرف اسپتال کی چار دیواری میں لڑی جانے والی جنگ نہیں، ماہر
- خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس کا دن تبدیل
- بہاولنگر میں یونیورسٹی طالبہ کو مبینہ ہراساں کرنے پر لیکچرار کے خلاف مقدمہ درج
- حکومت اور اتحادی جماعتوں میں آئینی ترامیم پر اتفاق رائے نہ ہوسکا، مزید مشاورت کا فیصلہ
- کراچی میں کل درجہ حرارت 40 ڈگری تک چھو سکتا ہے، محکمہ موسمیات
- امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کا آئینی ترمیم کے حوالے سے اپوزیشن کو مشورہ
- خیرپور؛ اسلحہ اسمگلروں کے بین الصوبائی گروہ کا سرغنہ گرفتار، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد
- سندھ بار کونسل کا کل عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان
- آئینی ترمیم سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پیش نہیں ہو سکی، اجلاس ملتوی
- محکمہ موسمیات کی مون سون بارشوں پر تفصیلی رپورٹ جاری
- الیکشن ترمیمی ایکٹ پر عمل درآمد کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوسکا، ذرائع الیکشن کمیشن
- عورتوں کے دوپٹے چھین کر آئین سازی نہ کریں، علی محمد خان
- راولپنڈی میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے کانسٹیبل شہید
- مصنوعی ووٹ سے آئینی ترمیم منظور ہوئی تو سڑکیں عوام سے بھر دیں گے، عبدالغفور حیدری
- اردن سے اخوان المسلمین کے جانبازوں کا اسرائیلی فوج پر حملہ
- آئینی ترمیم کی منظوری کیلیے کابینہ کا ہنگامی اجلاس بغیر کسی کارروائی کے ملتوی
- یحییٰ السنوار کی شہادت؛ حزب اللہ کا بڑا اعلان سامنے آگیا
دو سال سے لاپتا لڑکی کی بازیاب کیلیے سماعت، پولیس نے ماں پر لڑکی کو بیچنے کا الزام لگادیا
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے دو سال سے لاپتا لڑکی کی بازیابی کے لیے ماں کی درخواست پر جے آئی ٹی کی رپورٹ سے آگاہ کرنے کا حکم دے دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ہائی کورٹ میں 2 سال سے لاپتا لڑکی کی بازیابی کے لئے ماں کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ پولیس نے ماں پر لڑکی کو فروخت کرنے کا الزام عائد کردیا۔
پولیس افسر نے بتایا کہ درخواست گزار مومل کی نشاندہی پر مختلف مقامات پر چھاپے مارے، مومل کی بیٹی ثانیہ شادی شدہ ہے، اس کی اپنے شوہر سے ناراضی ہے ہوسکتا ہے والدہ نے مختلف افراد کو بیچ دیا ہو، والد بیان ریکارڈ کرانے سے گریزاں ہے۔
درخواست گزار کے وکیل نے موقف دیا کہ پولیس کوئی کارکردگی نہیں دکھا سکی، صرف الزام لگا رہی ہے، الزامات لگانے کے بجائے پولیس کو لڑکی کو عدالت میں پیش کرنا چاہیے۔
محکمہ داخلہ سندھ کے نمائندے نے بتایا کہ لڑکی کی تلاش کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ توقع ہے اس معاملے پر جلد پیش رفت ہوگی، جے آئی ٹی کی تشکیل کا نوٹی فکیشن عدالت میں پیش کردیا گیا۔
عدالت نے جے آئی ٹی کے اجلاس اور پیش رفت سے 3 ہفتوں میں آگاہ کرنے کا حکم دے دیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔