- کراچی: کورنگی میں غیرت کے نام پر نوجوان قتل
- آرٹیکل 63 اے نظر ثانی درخواستوں پر سپریم کورٹ کا حکم نامہ غیر قانونی ہے، جسٹس منیب اختر
- ملکی معیشت کو بہتر کرنا ہے تو عام آدمی کے کاروبار کو اہمیت دینی ہوگی، گورنر سندھ
- حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کردیں
- لاہور؛ ڈکیت و موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار، 5 موٹر سائیکلیں، اسلحہ اور نقدی برآمد
- پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے پی ایس بی کی پابندی کو یکسر مسترد کردیا
- انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر کو 14 سال قید کی سزا سنادی
- لڑکی سے اجتماعی زیادتی کرنے والا پولیس اہلکار اور ساتھی گرفتار
- شکیب الحسن کو وطن واپسی پر سکیورٹی فراہم کی جائے گی، بنگلادیشی حکومت
- ٹیلی کام سیکٹر کی بہتری کیلیے پی ٹی اے نے نئی سہولت شروع کردی
- مسلم آبادی میں اضافے کے بیان پر بی جے پی رہنما کے تن بدن میں آگ لگ گئی
- نوسربازوں نے شادی کا جھانسہ دے کر گونگے بہرے محنت کش کو لوٹ لیا
- گوگل نے سابق ملازم کی خدمات بھاری ڈیل کے عوض دوبارہ حاصل کرلیں
- جعلی سفری دستاویزات پر سفر کرنے والا مسافر کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار
- سوات؛ پولیس کی حراست سے قتل کے ملزم کے فرار پر دو سب انسپکٹرز سمیت تین اہلکار معطل
- اسٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 81 ہزار کی نفسیاتی حد پر پہنچ گیا
- معیشت میں ذرمبادلہ کی طلب بڑھنے سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ کمزور
- خیبرپختونخوا کے اسمبلی اجلاس میں بار بار بجلی کی لوڈ شیڈنگ
- آرٹیکل 63 اے نظر ثانی اپیلوں پر سپریم کورٹ کی کارروائی کا تحریری حکم نامہ جاری
- آئی ایم ایف قرض پروگرام کی سخت شرائط، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
کراچی میں بدھ اور جمعرات کو گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان
کراچی: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ جمعرات کو شہر قائد کا درجہ حرارت 36 ڈگری سے تجاوز کرسکتا ہے۔
محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی کہ اگلے تین روز کے دوران شہر کا موسم گرم و مرطوب رہے گا۔ منگل کو شہرکا مطلع صاف اورمرطوب رہا، دن کے بیشتروقت دھوپ نکلی رہی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہرکا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.1 ڈگری جبکہ ہوا میں نمی کاتناسب 67 فیصد ریکارڈ ہوا۔
ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق بدھ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری جبکہ جمعرات کو کراچی کا درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرسکتا ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد تک بڑھنے کا امکان ہوگا جس کے باعث گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جائے گی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سمندری ہوائیں بدستوربحال رہنے کی توقع ہےتاہم 26ستمبرسے ملک پراثرانداز ہونے والے سسٹم کے تحت شہرمیں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔