- چیف جسٹس سے بدتمیزی کرنے والا وکیل مصطفین کاظمی گرفتار
- ملائیشیا اور پاکستان کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق، غزہ پر پختہ مؤقف کا اعادہ
- زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ
- خطرہ ٹل گیا؟ ایران میں مسافر بردار پروازیں بحال کردی گئیں
- دفاعی منصوبوں کے لیے 45 ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ منظور
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
- سی آئی اے نے ایران، چین اور شمالی کوریا میں مخبروں کی بھرتی شروع کردی
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ؛ افتتاحی میچ میں بنگلا دیش کی اسکاٹ لینڈ کو شکست
- سندھ اسمبلی کی پی اے سی کا اجلاس، انٹر اور میٹرک بورڈ کے آڈٹ آفیسرز معطل
- ایران کو اس کے تصور سے زیادہ سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، اسرائیل
- ہمیں صرف مولانا فضل الرحمان کے ووٹوں کی نہیں، خود مولانا کی بھی ضرورت ہے، سینیٹر عرفان صدیقی
- خیبرپختونخوا کے اساتذہ کا وزیراعلیٰ کے خلاف اڈیالہ جیل کے قریب دھرنے کا اعلان
- خون کے نمونے لینے کا وقت ڈیمنشیا کی تشخیص کے نتائج کو متاثر کر سکتا ہے، تحقیق
- مصنوعی ذہانت سے چلنے والے طیارے کا منصوبہ پیش
- کل ڈی چوک آنے کی بات کرنے والا ہتھے چڑھ گیا تو کوئی نرمی نہیں برتیں گے، وزیر داخلہ
- کینیڈین لائبریری کو 40 سال بعد کتابیں واپس مل گئیں
- امریکا کا نیا صدر کون ہوگا؟ رائٹرز کے سروے نے نیا رجحان بتادیا
- بلاول کا وفاق پر سیلاب امداد کے غلط استعمال کا الزام؛ امریکا نے نوٹس لے لیا
- صارم برنی کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو جواب جمع کرانے کےلیے مہلت
- سپریم کورٹ نے 63 اے کے فیصلے سے آئینی ترمیم کی راہ ہموار کردی، سلمان اکرم راجہ
نجی رائیڈر کمپنی کے مالک کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ نے آن لائن سروس بائیکیا کے خلاف وکیل کی درخواست پر کمپنی کے مالک کے پیش نہ ہونے پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
جوڈیشل میجسٹریٹ ساؤتھ کی عدالت کے روبرو آن لائن سروس بائیکیا کے خلاف رافع ظفر ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ بائیکیا رائیڈ کے دوران رافع ظفر ایڈووکیٹ حادثے کا شکار ہوگیا تھا اور حادثے کے دوران وکیل کی ٹانگ ٹوٹ گئی تھی، حادثے کے بعد بائیک رائیڈر وکیل کو زخمی حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگیا تھا۔
درخواست گزار نے کہا ہے کہ مدعا علیہان کے خلاف قانون کارروائی کی جائے اور رائیڈر کے سفری دستاویزات مکمل ہونے کی جانچ پڑتال کا حکم دیا جائے، رائیڈر کی غفلت اور تیز رفتاری کے سبب حادثہ ہوا مدعا علیہان کے خلاف شکایت پر فیصلہ سنایا جائے۔
عدالت نے بائیکیا کے مالک کے پیش نہ ہونے پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔