- صارم برنی کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو جواب جمع کرانے کےلیے مہلت
- سپریم کورٹ نے 63 اے کے فیصلے سے آئینی ترمیم کی راہ ہموار کردی، سلمان اکرم راجہ
- کے پی کے وسائل کو پنجاب پر حملے کے بجائے عوام پر خرچ کرنا چاہیے، مریم نواز
- امریکا؛ نائب صدر کے امیدواروں کے درمیان مباحثہ کیسا رہا ؟
- 63 اے کا فیصلہ قبول کرتے ہیں مگر میچ فکسنگ نہیں ہونی چاہے، فضل الرحمان
- 63 اے فیصلے سے پنجاب حکومت گرائی گئی تھی، حمزہ شہباز کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کا خیرمقدم
- حکومت نے پروویڈنٹ فنڈ کیلئے منافع کی شرح میں کمی کردی
- چیف الیکشن کمشنر کیخلاف درخواست بلیک میلنگ کیلیے دائر کی گئی، الیکشن کمیشن
- حکومت نے دیت کی رقم میں 13لاکھ 46ہزار روپے کا اضافہ کر دیا
- بلاول کا جماعت اسلامی کے غزہ ملین مارچ کی حمایت کا اعلان
- کے الیکٹرک کی کپیسٹی اتنی نہیں تھی جتنا ان کو دیدیا گیا، پاور ڈویژن کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
- اظہار رائے اور آزادی کا یہ مطلب نہیں سب بلاک کردیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- اگر کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کر دیا جائے تو ملک میں انارکی ہوگی، نیپرا
- اسرائیل کے فضائی حملے میں غزہ حکومت کے سربراہ اور 2 وزرا شہید
- چیف جسٹس ارکان کی خرید و فروخت کا ماحول پیدا کررہے ہیں، عارف علوی
- ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد میں تقریب کے دوران اسٹیج چھوڑ کر چلے گئے
- لاپتا افراد کی بازیابی کی درخواست؛ ملک بھرکےحراستی مراکز سے رپورٹ طلب
- اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف درخواست خارج کر دی
- پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست ضمانت خارج؛ عدالت سے فرار
- کپاس کی پیداوار میں کمی کے باعث جننگ اور صنعتی شعبے کیلیے نئے بحران کا خدشہ
چوہدری پرویز الہٰی کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے خارج
لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر چوہدری پرویز الہیٰ، راسخ الہیٰ اور زارا الہیٰ کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دئیے گئے۔
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے ایف آئی اے کی رپورٹ کی روشنی میں پرویز الہی اور دیگر کی درخواست نمٹا دی۔ سماعت میں وفاقی حکومت کی جانب سے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل شیراز ذکا پیش ہوئے۔
اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ ایف آئی اےنے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دئیے ہیں۔چوہدری پرویز الہی کےوکیل ابوذرسلمان نیازی نے موقف اختیار کیا کہ پرویز الہی سینئر سیاست دان ہیں۔ وہ اپنی فیملی کے ساتھ عمرے پر جانا چاہتے ہیں۔ عدالت نے درخواست گزاروں کے نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا تھا۔ ایف آئی اے نے بے بنیاد سیاسی کیسوں پر نام پی سی ایل میں ڈلوایا۔ عدالت نام پی سی ایل سے نکالنے کاحکم دے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔