- ملکی سیاسی صورتحال: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی
- پی آئی اے کی ائرہوسٹس کروڑوں کے موبائل فون اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی
- باپ کی اپنی بیٹی سے محبت کی انوکھی مثال
- بیٹی کی نازیبا ویڈیو لیک کرنے کی دھمکی آمیز جھوٹی کال پر ماں شدت غم سے ہلاک
- برطانوی سیریز ’ڈاکٹر ہو‘ کی سب سے بڑی کلیکشن کا اعزاز امریکی باپ بیٹے کے نام
- بھارت: ایک کمرے اپارٹمنٹ کے کرائے نے صارفین کو چکرا دیا
- پاکستان ریلوے میں جعلی بھرتیاں، فرضی ڈیوٹی لگا کر لاکھوں روپے لوٹے گئے
- پی ٹی آئی کا احتجاج؛ برہان انٹرچینج اور ڈی چوک پر پولیس کی شیلنگ، متعدد کارکنان گرفتار
- امریکا: بچوں کا ویکسینشن پروگرام اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- غیرملکی ائیرلائنز کو اندرون ملک اضافی پروازوں کی اجازت سے پی آئی اے کا بزنس متاثرہوا، جی ایم
- غار سے بچائے گئے 188 سالہ شخص کی ویڈیو وائرل، اصل حقیقت کیا؟
- شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کیلیے بھارتی وزیر خارجہ پاکستان کا دورہ کریں گے
- اسرائیلی وزیراعظم نے میرے باتھ روم میں جاسوسی آلات لگائے تھے، بورس جانسن
- کم وقت میں اسٹرا سے جوس پینے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم
- سابق صدر عارف علوی کا کلینک سیل کرنے کیخلاف درخواست فوری سماعت کیلیے منظور
- ملائیشین وزیراعظم کی حافظ نعیم سے ملاقات، اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج پر اتفاق
- انڈے کو بغیر ٹوٹے بلند ترین اونچائی سے گرانے کا نیا عالمی ریکارڈ
- 5 ہزار ٹپ نہ دینے پر نرس کی سفاکانہ غفلت؛ نومولود ہلاک
- ماہرین نے کافی اور تیز کولڈرنکس پینے کے نقصانات سے خبردار کردیا
- گوگل سرچ انجن میں نئے اے آئی فیچرز شامل
ڈبلیو ڈبلیو ای؛ کس ریسلر کی کمائی کتنی ہے؟ جانیے
ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) میں ٹاپ ریسلرز کی تنخواہوں سے متعلق حیران کن انکشاف ہوا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر بروک لیسنر سب سے زیادہ کمائی کرنے والے ریسلر ہیں، جنہوں نے 2024 تک 12 ملین ڈالر (یعنی 33 ارب پاکستانی روپوں سے زائد) کمائے ہیں۔
مزید پڑھیں: ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر نکی بیلا کے شوہر گھریلو تشدد کے الزام میں گرفتار
دیگر سپر اسٹارز جیسے جان سینا، رومن رینز وغیرہ ڈبلیو ڈبلیو ای میں خاطر خواہ تنخواہ لینے کیلئے جانے جاتے ہیں۔ اگرچہ ان میں سے کچھ مستقل بنیادوں پر ڈبلیو ڈبلیو ای میں نظر نہیں آرہے ہیں تاہم وہ بعض اوقات بڑے ایونٹس میں شرکت کرکے مداحوں کو محظوظ کرتے ہیں۔
ڈبلیو ڈبلیو ای کے ٹاپ ریسلرز کی تنخواہ:
- بروک لیسنر: 12 ملین ڈالر
- رومن رینز: 5 ملین ڈالر
- رینڈی اورٹن: 4.5 ملین ڈالر
- ٹرپل ایچ: 3.6 ملین ڈالر
- اے جے اسٹائلز: 3.5 ملین ڈالر
- بیکی لنچ: 3 ملین ڈالر
- سیٹھ رولنز: 3 ملین ڈالر
- انڈر ٹیکر: 2.5 ملین ڈالر
- دی میز: 2.5 ملین ڈالر
- سٹیفنی میک موہن: 2.5 ملین ڈالر
- کیون اوونز: 2 ملین ڈالر
- براؤن سٹرومین: 1.2 ملین ڈالر
- شیمس: 1 ملین ڈالر
- ڈریو میکانٹائر: 1 ملین ڈالر
- بوبی لیشلے: 1 ملین ڈالر
- جندر محل: 900,000 ڈالر
- کین: 900,000 ڈالر
- شارلٹ فلیئر: 600,000 ڈالر
- ساشا بینکس: 550,000 ڈالر
- بیانکا بیلیئر: 500,000 ڈالر
- الیکسا بلس: 350,000 ڈالر
- آسوکا: 350,000 ڈالر
- لیو مورگن: 250,000 ڈالر
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔