- اداروں پرالزام لگانے والے پی ٹی آئی عہدیداروں، تجزیہ نگاروں کا منہ قوم کے سامنے کالا ہوا، فیصل واوڈا
- ایران نے اچانک اپنے تمام ایئرپورٹس پر پروازیں منسوخ کردیں
- گنڈاپور غیرذمہ دار شخص ہے، بتانا ہوگا یہ ڈراما کیوں رچایا، وفاقی وزیراطلاعات
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز کی اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست
- پولیس نے چھاپہ مارا تو تب گنڈا پور نکل گئے تھے، وزیرداخلہ
- 24 گھنٹوں سے غائب وزیراعلیٰ علی امین اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی پہنچ گئے
- پی ٹی آئی کے احتجاج میں سرکاری وسائل کے استعمال کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل
- کراچی میں جماعت اسلامی کا الاقصیٰ ملین مارچ، اہل غزہ و لبنان سے اظہار یکجہتی
- ننکانہ صاحب؛ زمین کے تنازع پر فائرنگ، دو افراد قتل تین زخمی
- پاکستانی طلبا نے ہوا کی نمی سے پینے کا پانی نکالنے والی مشین تیار کرلی
- کراچی: کار نے موٹرسائیکل سوار فیملی کو کچل دیا، باپ جاں بحق، بیٹی اور اہلیہ زخمی
- خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس، وزیراعلیٰ گنڈاپور کی گمشدگی کی قرارداد منظور
- حماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرے
- صدرمملکت کی لیفٹننٹ کرنل محمد علی شہید کے گھر آمد، ‘قوم اپنے شہدا کو فراموش نہیں کرے گی’
- لاہور میں خواتین اور بچوں کا اہل غزہ سے اظہار یکجہتی
- غزہ پر اسرائیلی حملوں کا سال مکمل؛ دنیا بھر میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے
- پنجاب میں مہمان پرندوں کا غیرقانونی شکارعروج پرپہنچ گیا،31 شکاری گرفتار
- منی پور میں نسلی فسادات؛ مودی سرکاری کی آشیرباد کے ثبوت مل گئے
- مشرق وسطیٰ پر حکومت کی آل پارٹیز کانفرنس کل ایوان صدر میں ہوگی
- ڈونلڈ ٹرمپ اور جوبائیڈن کے ایک دوسرے پر تنقید کے وار
مجوزہ آئینی ترمیم کی مخالفت کا حق محفوظ رکھتے ہیں، خالد مقبول
کراچی: وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ اگر مجوزہ آئینی ترمیم ملکی مستقبل اور عوامی مفاد میں ہوئی تو اس کی حمایت کریں گے لیکن کسی پہلو پر تحفظات ہوئے تو مخالفت کا حق بھی محفوظ رکھتے ہیں۔
مقامی ہوٹل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ اردو کو لازمی مضمون سے نکالنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، وفاقی وزارت تعلیم اور ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اس حوالے سے تمام خبروں کی تردید کرچکے ہیں۔
کوٹہ سسٹم پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم ہمیشہ سے اس کے خلاف رہی ہے اور جب تک سندھ میں میرٹ پر فیصلے نہیں ہوں گے حقیقی میرٹ کا نظام قائم نہیں ہو سکتا۔
ڈاکٹر خالد مقبول نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ڈھائی کروڑ بچے تعلیم سے محروم ہیں جبکہ چھ کروڑ بچوں کو معیاری تعلیم مہیا نہیں۔ ملک میں پچیس ہزار آئی ٹی اسٹوڈنس میں سے صرف پانچ ہزار کو ہی ملازمت مل پاتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔