- شکارپور میں پولیس و رینجرز کا مشترکہ آپریشن، بدنام زمانہ ڈکیت مارے گئے
- نثار کھوڑو کے گھر کے باہر کریکر دھماکا
- حفاظتی ضمانت؛ صنم جاوید، عالیہ حمزہ و دیگر کو گرفتار نہ کرنے کا حکم
- گومل یونیورسٹی ٹانک کیمپس کی گاڑی پر نامعلوم افراد کا حملہ
- ناسا نے مشتری کے چاند کی جانچ کیلئے مشن روانہ کردیا
- کالج طالبہ مبینہ زیادتی کیس؛ ترجمان پنجاب پولیس نے شہریوں سے مدد مانگ لی
- 26ویں آئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی اجلاس 18اکتوبر کو بلائے جانے کا امکان
- دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان کے ابتدائی 3 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے
- الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے؛ بھارت نے کینیڈا کے سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا
- پاکستان کی علاقائی سالمیت و خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی وزیراعظم
- پختونخوا میں سینیٹ الیکشن مخصوص نشستوں کی وجہ سے نہیں ہورہے، الیکشن کمیشن
- وزن کم کرنے والی ادویات کیا خودکشی کا رجحان پیدا کرتی ہیں؟
- عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 2 مسافر خواتین کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار
- "سابق کرکٹر بابراعظم کو ٹیسٹ سیریز سے باہر کرنے پر ناراض"
- طالبات کے ساتھ ہراسگی کا معاملہ، لاہور میں آج بھی طلبہ کا احتجاج
- سیاسی جماعتوں میں مشاورت کے بعد آئینی مسودے کو سامنے لایا جائے گا؟ پشاور ہائیکورٹ
- آئی پی پیز نے نہیں، ہم نے معیشت تباہ کی، وعدہ خلافی ہوگی تو انویسٹر کیسے آئے گا؟ شاہد خاقان
- پی ٹی آئی کارکنوں کو ہراساں کرنے سے روکنے کی درخواست نمٹا دی گئی
- ہمارا ایجنڈا صرف پاکستان ہے اور ہم اس کی کامیابی چاہتے ہیں، آرمی چیف
- پرانے یورپی دور کے لباس میں کیک بنانے والا ماہر
ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ فاطمہ ثنا کے قومی ترانے کے وقت رونے کی ویڈیو و ائرل
ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا دبئی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 ورلڈکپ میں قومی ترانے کے وقت جذباتی ہوگئیں اور آنکھوں سے آنسو نکل آئے۔
کراچی میں پیدا ہونے والی 22 سالہ نوجوان کپتان فاطمہ ثنا کے والد گزشتہ ہفتے جمعرات کو انتقال کرگئے تھے جس کے بعد وہ فوراً پہلی دستیاب فلائٹ سے کراچی پہنچیں تاہم نماز جنازہ اور تدفین کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف ڈو اور ڈائی میں شرکت کیلئے واپس دبئی پہنچیں جہاں انہوں نے قومی ٹیم کی قیادت کی۔
تاہم میچ کے آغاز سے قبل وہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور قومی ترانے کے دوران انکی آنکھوں سے آنسو چھلک گئے، جس کی ویڈیوز انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئیں۔
مزید پڑھیں: ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کو شکست دیکر نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا
نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا تاہم فاطمہ ثنا کے علاوہ کوئی کھلاڑی کیوی بالرز کا مقابلہ نہ کرسکا اور گرین شرٹس کے سیمی فائنل کھیلنے کی امیدیں معدوم ہوگئیں۔
مزید پڑھیں: ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کے والد انتقال کرگئے
میچ میں شکست کے ساتھی ہی بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں دونوں ٹی20 ورلڈکپ 2024 کی سیمی فائنل دوڑ سے باہر ہوچکی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔