- طالبہ سے مبینہ بدسلوکی کا واقعہ، ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم تشکیل
- اسرائیل میں گھس کر پولیس افسر کو قتل اور4 کو زخمی کرنے والا نوجوان کون تھا
- وزیراعظم کی کرغستان کی کابینہ کے چیئرمین کے ساتھ دو طرفہ ملاقات
- جو چیزیں 75 سال سے نہیں ہوئیں،اب ہم وہ کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر معطل
- لاہور؛ ڈکیتی واردات ٹریس کرنے میں اچھی کارکردگی کے حامل افسران میں تعریفی شیلڈ تقسیم
- کراچی میں چکن گونیا کے کیسز میں اضافے پر حلیم عادل شیخ کا وزیراعلیٰ سندھ کو خط
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی پیش قدمی جاری، اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر تنزلی سے دوچار
- شجاع آباد؛ زہریلا پانی پینے سے 20 لاکھ مالیت کے 30 سے زائد مویشی ہلاک
- لاہور؛ لوہاری گیٹ کی مرمت اور بحالی کا منصوبہ 19.08 ملین روپے کی لاگت سے مکمل ہوگیا
- ایران خبردار رہے، مہلک اور درست ترین جوابی حملہ زیادہ دور نہیں؛ اسرائیل
- انٹر بورڈ کراچی نے بارہویں جماعت سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
- لاہور؛ سسرالیوں کے تشدد سے بہو جاں بحق، شوہر، ساس، سسر اور نند کیخلاف مقدمہ
- غزہ میں ایک ایک سال کے بچے ہمارے سامنے شہید ہوئے، برطانوی ڈاکٹر
- امن اور محبت کا پیغام لے کر پاکستان آئے ہیں، ڈاکٹر ذاکر نائیک
- اسرائیل میں ایک اور حملہ؛ پولیس افسر ہلاک اور 4 شہری زخمی
- پاور، اسٹائل اور پرفارمنس جو آپ بہترین قیمت پر حاصل کرسکتے ہیں
- پی ٹی آئی رکن اسمبلی کا آئینی ترامیم کی حمایت پر 40 کروڑ کی پیشکش ملنے کا دعویٰ
- والد کے قاتل کو بیٹی نے 25 سال بعد پولیس اہلکار بن کر پکڑ لیا
- پاکستانی کیڈٹس کا انٹرنیشنل نیول اکیڈمی سیلنگ چیمپئن شپ میں تاریخی کارنامہ
دوسرا ٹیسٹ؛ انگلش بورڈ کی پوسٹ نے مداحوں کو کیا پیغام دیا
انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے ملتان ٹیسٹ کے آغاز سے قبل ذو معنی پوسٹ کرکے دلچسپ پیغام دیدیا۔
ملتان میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے شروع ہونے سے قبل انگلش بورڈ نے ایک ٹوئٹ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انگلش بورڈ نے لکھا کہ ‘چھٹے روز کیلئے تیار ہورہے ہیں، بعد میں چھٹے روز کو کاٹ کر ڈے ون لکھ دیا گیا’۔
مزید پڑھیں: “دوسرا ٹیسٹ بھی ملتان کی پرانی وکٹ پر کھیلا جائے گا”
انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میں ملتان کی اسی پچ پر کھیلا جارہا ہے جس پر پہلا ٹیسٹ کھیلا گیا تھا۔
پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے تاریخی شکست دی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔