- طالبہ سے مبینہ بدسلوکی کا واقعہ، ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم تشکیل
- اسرائیل میں گھس کر پولیس افسر کو قتل اور4 کو زخمی کرنے والا نوجوان کون تھا
- وزیراعظم کی کرغستان کی کابینہ کے چیئرمین کے ساتھ دو طرفہ ملاقات
- جو چیزیں 75 سال سے نہیں ہوئیں،اب ہم وہ کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر معطل
- لاہور؛ ڈکیتی واردات ٹریس کرنے میں اچھی کارکردگی کے حامل افسران میں تعریفی شیلڈ تقسیم
- کراچی میں چکن گونیا کے کیسز میں اضافے پر حلیم عادل شیخ کا وزیراعلیٰ سندھ کو خط
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی پیش قدمی جاری، اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر تنزلی سے دوچار
- شجاع آباد؛ زہریلا پانی پینے سے 20 لاکھ مالیت کے 30 سے زائد مویشی ہلاک
- لاہور؛ لوہاری گیٹ کی مرمت اور بحالی کا منصوبہ 19.08 ملین روپے کی لاگت سے مکمل ہوگیا
- ایران خبردار رہے، مہلک اور درست ترین جوابی حملہ زیادہ دور نہیں؛ اسرائیل
- انٹر بورڈ کراچی نے بارہویں جماعت سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
- لاہور؛ سسرالیوں کے تشدد سے بہو جاں بحق، شوہر، ساس، سسر اور نند کیخلاف مقدمہ
- غزہ میں ایک ایک سال کے بچے ہمارے سامنے شہید ہوئے، برطانوی ڈاکٹر
- امن اور محبت کا پیغام لے کر پاکستان آئے ہیں، ڈاکٹر ذاکر نائیک
- اسرائیل میں ایک اور حملہ؛ پولیس افسر ہلاک اور 4 شہری زخمی
- پاور، اسٹائل اور پرفارمنس جو آپ بہترین قیمت پر حاصل کرسکتے ہیں
- پی ٹی آئی رکن اسمبلی کا آئینی ترامیم کی حمایت پر 40 کروڑ کی پیشکش ملنے کا دعویٰ
- والد کے قاتل کو بیٹی نے 25 سال بعد پولیس اہلکار بن کر پکڑ لیا
- پاکستانی کیڈٹس کا انٹرنیشنل نیول اکیڈمی سیلنگ چیمپئن شپ میں تاریخی کارنامہ
نثار کھوڑو کے گھر کے باہر کریکر دھماکا
لاڑکانہ: رکن سندھ اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کے گھر کے باہر کریکر دھماکا ہوا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق دھماکے کی آواز اور اطلاع پر پولیس نثار کھوڑو کی رہائش گاہ پہنچ گئی اور تحقیقات شروع کردیں کہ بم دھماکا کریکر کا ہے یا کچھ ۔
ایس ایس پی روحیل خان کھوسو نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاڑکانہ پولیس نے انکوائری شروع کردی ہے۔
ڈی ایس پی لاڑکانہ پارس بکھرانی نے کہا ہے کہ رکن سندھ اسمبلی نثار کھوڑو کی رہائش گاہ کے باہر کریکر پھینکا گیا، عینی شاہدین کے مطابق دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے کریکر پھینکا، کریکر کس نوعیت کا ہے؟ بم ڈسپوزل اسکواڈ تحقیقات کر کے تعین کرے گا۔
دریں اثنا وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایس ایس پی لاڑکانہ سے تفصیلات طلب کرلیں۔ وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ کریکر حملے میں ملوث ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے، پولیس ٹیم کو متحرک کرکے حقیقی ملزمان تک رسائی کو یقینی بنایا جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔